بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> العزیزیہ ریفرنس: پولیس نے اہم ترین سابق وزیرکو احتساب عدالت میں جانے سے روک دیا
العزیزیہ ریفرنس

العزیزیہ ریفرنس: پولیس نے اہم ترین سابق وزیرکو احتساب عدالت میں جانے سے روک دیا

لاہور(ویب ڈیسک): العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنس کی کارروائی دیکھنے کے لئے احتساب عدالت آنے والے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پولیس نے اندر جانے سے روک دیا۔سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو احتساب عدالت میں جانے سے روکتے ہوئے پولیس حکام نے موقف اپنایا کہ لسٹ میں آپ کا نام نہیں آپ کیسے اندر جا سکتے ہیں ،پہلے بھی لوگ 15منٹ کا کہہ کر گئے واپس نہیں آئے ۔بار ہا اسرار کے باوجودحکام نے مفتاح اسماعیل کواحتساب عدالت میں جانے نہ دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*