sleeping-child

ایک صدی سے سوتی ہوئی بچی نے حیران کر دیا

اس بچی کی ہنسی آج بھی لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ایک ایسی بچی جو سو سال بعد بھی بچی ہے
وہ بیٹی جس نے سو سال پہلے اپنے باپ کے ہاتھوں میں دم توڑدیا تھا اُس کانام روسیلیا لمباڈو (rosalia lombardo)تھا ۔وہ13 دسمبر1918 ء میں اٹلی کے شہر سسلی میں پیدا ہوئی اور6 دسمبر 1920 ءمیں نمونیہ سے مر گئی۔باپ نے اپنی بیٹی کوہر وقت مسکراتا دیکھنے کیلئے اٹلی کے میوزیم میں اس کے جسم کو ممی بنواکر محفوظ کروا لیا اور اس کی ممی سلیپنگ بیوٹی (Sleeping beauty) کے نام سے جانی جاتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *