705500-bipasha-1484027076-978-640x480

بالی ووڈ اداکارکرن سنگھ گرورنےاپنی اہلیہ کو الگ ہی انداز میں پیار بھرا پیغام دیا

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارکرن سنگھ گرورآج کل آسٹریلیا میں اہلیہ بپاشا باسوکے ساتھ چھٹیاں گزاررہے ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پراپنی اوربپاشا باسوکی کچھ تصویریں شئیرکیں اوربپاشا کے لیے محبت بھرا پیغام بھی دیا۔اداکارنے لکھا کہ میں ایسی لڑکی سے اپنی زندگی میں کبھی نہیں ملا جو اتنا محظوظ کرنے والی، پرجوش اورخوبصورت ہو، بپاشا بالکل میرا ایک خواب پورا ہونے کے مانند ہے۔