بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے باعث بالآخر نوازشریف اور مریم نوازکو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا
نوازشریف

بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے باعث بالآخر نوازشریف اور مریم نوازکو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کرنیوالے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو بیگم کلثوم نوازکی علالت کے باعث حاضری سے استثنیٰ دیدیا ہے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ بیگم کلثوم نوازکی بیماری کی وجہ سے ان کے مؤکل عدالت پیش نہیں ہوسکتے اس لیے انہیں ایک ہفتے کا استثنیٰ فراہم کیا جائے لیکن عدالت نے سات دن کی بجائے تین دن کا استثنیٰ دیدیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*