solar-panel

حکومت صحت کے مراکز شمسی توانائی پر منتقل کرے گی

حکومت پنجاب نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے پیش نظر صوبہ بھر کے تمام بنیادی مراکز صحت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے ابتدائی طور پر 2ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔صوبہ بھر کے دور دراز علاقوں میں واقعہ بنیادی مراکز صحت کو پہلے مرحلہ میں شمسی توانائی پر منتقل کیا جائیگا تاکہ بجلی جانے کی صورت میں بنیادی مراکز میں عوام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *