Buy website traffic cheap

خیبرپختونخوا

سپیکراور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے بعد کے پی کے اسمبلی آج وزیراعلیٰ کا انتخاب کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بدھ کے روز ہوچکا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر کھیل محمود خان اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں نثار گل کے مابین مقابلہ ہے، دونوں امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔