بنیادی صفحہ -> صحت -> صحتمند پاکستان وزیراعظم عمران خان کا مشن ہے
پنجاب ہیلتھ کیئر

صحتمند پاکستان وزیراعظم عمران خان کا مشن ہے

لاہور(ویب ڈیسک): صوباٸی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے گنگارام ہسپتال کا وزٹ کیا اور خصوصی طور پر گاٸنی وارڈ ،لیبر روم گئیں . مریضوں سے بھی ملیں اورسہولیات کے متعلق دریافت کیا. صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے بہترین نظام پر گنگارام ہسپتال کے ایم ایس کی کاوشوں کو سراہا. یاسمین راشد نے کہا کہ ہماری گورنمنٹ جلد ہی ہسپتالوں کو مزید بہتر کر ے گی. صحتمند پاکستان وزیراعظم عمران خان کا مشن ہے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*