بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> عامر ذوالفقار خان نئے آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری

عامر ذوالفقار خان نئے آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک): گریڈ اکیس کے افسرعامر ذوالفقار خان کونیا آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات کردیاہے اور اس ضمن نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے. عامر ذوالفقار خان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے. سابق آئی جی اسلام آباد پولیس کیپٹن ریٹائرڈ جان محمد نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں دوبارہ آئی جی اسلام آباد کا عہدے سنبھالنے سے معذرت کرلی تھی.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*