بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> عمران خان کو وزیراعظم بنے بغیر پروٹوکول کیوں دیا، نگران وفاقی حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی

عمران خان کو وزیراعظم بنے بغیر پروٹوکول کیوں دیا، نگران وفاقی حکومت بڑی مشکل میں پھنس گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے پروٹوکول دینے پر وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا اور5 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے وی آئی پی پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*