textile_industry

فیصل آباد، 5ماہ میں ٹا ولز کی ایکسپورٹ میں9فیصد کمی

رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں ٹا ولز کی ایکسپورٹ میں9فیصد کمی ۔تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں 34کروڑ 1 لاکھ ڈا لر کے 76ہزار 3سو ٹن ٹاولزایکسپورٹ کیے گئے تھے جو رواں سال 9فیصد کمی کے ساتھ 31کروڑ8لا کھ رہ گئے اور انکا مجموعی حجم 69ہزار 1سو ٹن رہ گیا ٹا ولز کے ایکسپورٹرز کے مطا بق پا کستا نی ٹاولز انٹر نیشنل مارکیٹ میں خوبصورتی اور پا ئیداری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں لیکن بجلی اور گیس کی قیمتیں دیگر ہمسا یہ مما لک کی نسبت زیادہ ہیں اسی وجہ سے پیداواری لا گت میں اضا فہ ہو جا تا ہے اس کا بھرپور فا ئدہ انٹرنیشنل مار کیٹ میں بھارت ،بنگلہ دیش اٹھا تے ہیں با ئر بھی مارکیٹ میں سستا ٹا ولزخریدنے لیتا ہے پا کستان کا ٹاولز مہنگا ہو نے کی وجہ سے فروخت نہیں ہو تاجس کی وجہ سے ایکسپورٹ کم ہو رہی ہے۔