بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان بھی صدارتی انتخابات کی دوڑمیں شامل، انہیں کس جماعت کی طرف سے نامزدکیا گیا ہے، جانیے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان

محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان بھی صدارتی انتخابات کی دوڑمیں شامل، انہیں کس جماعت کی طرف سے نامزدکیا گیا ہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): محسنِ‌پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں عدلیہ بچائو کمیٹی کے سربراہ عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیرخان قومی ہیروں ہیں، اب وہ بھی صدر مملکت کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*