بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> مقدمات پر مقدمات، نوازشریف قانونی محاذ پرشدیدمشکلات کا شکار، اسلام آبادہائیکورٹ نے نیا نوٹس جاری کردیا
نوازشریف
الیکشن

مقدمات پر مقدمات، نوازشریف قانونی محاذ پرشدیدمشکلات کا شکار، اسلام آبادہائیکورٹ نے نیا نوٹس جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نوازشریف کی سیاسی و قانونی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آرہیں۔ آئے دن کسی نہ کسی مقدمے میں نوٹسز کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم کیخلاف لائیو تقریر پر پابندی اور دیگر متفرق درخواستوں کی سماعت کی ۔ درخواست نے عدالت سے استدعا کہ نوازشریف اپنی نااہلی کے بعد مسلسل مقدس اداروں کی توہین کررہے ہیں ان کی لائیو تقریر، بیانات اور اخباروں میں خبر شائع کرنے پر پابندی لگائی جائے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*