بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> ملکی تاریخ کا سب سے بڑابے نامی اکاؤنٹ، 8 ارب روپےکی ٹرانزیکشن کا انکشاف
ایف بی آر

ملکی تاریخ کا سب سے بڑابے نامی اکاؤنٹ، 8 ارب روپےکی ٹرانزیکشن کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): فالودےوالے کے بعد اب رکشے والے کا بھی بے نامی بینک اکاؤنٹ سامنے آگیا ہے جس کوملکی تاریخ کا سب سے بڑابے نامی اکاؤنٹ کہا جارہاہے اس اکاؤنٹ کے ذریعے 8 ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن کی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق کراچی کے رکشہ ڈرائیورزورطلب خان کے نام پر دوبینک اکاؤنٹ بونیر اور کراچی میں کھولے گئے جن میں‌مجموعی طورپر آٹھ ارب کی ٹرانزیکشن ہوئی. رکشہ ڈرائیورکے نام سالارانٹرپرائز نے پانچ اکاؤنٹ کھولے جن میں دوٹرانزیکشنزہوئیں. فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے زورطلب خان اور سالارانٹرپرائزکے مالک عامرخان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*