بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> نوازشریف کا اڈیالہ جیل سے خواتین کے لیے اہم پیغام جاری، شہبازشریف پڑھ کر سنائیں گے
نوازشریف

نوازشریف کا اڈیالہ جیل سے خواتین کے لیے اہم پیغام جاری، شہبازشریف پڑھ کر سنائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف نے کہا کہ خواتین انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کوبھرپورطریقے سے کامیاب بنائیں،ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔ مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کااجلاس آج طلب کر لیا ہے،صدرن لیگ شہبازشریف ارکان کونوازشریف کاپیغام پڑھ کرسنائیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کوبھرپورطریقے سے کامیاب بنائیں،ملک میں جمہوریت کیلئے خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*