بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> نیب نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ریکارڈ قبضے میں‌ لے لیا
نیو اسلام آباد

نیب نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ریکارڈ قبضے میں‌ لے لیا

اسلام آباد (ویب ڈییسک)‌ نیب نے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر چھاپہ مار کر سارا ریکارڈ قبضے میں‌ کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق یو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں مبینہ گھپلوں کے انکشاف پر نیب کی کرپشن ٹیم نے کارائی کرتے ہوئے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے. کاروائی کے دوران نیب کی ٹیم اپنے ساتھ موبائل جیمرز گاڑی بھی لائی تھی جس کی وجہ سے وہاں پر موجود لوگوں کے موبائل فون کام نہ کرسکے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کی تمیر میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا تھا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*