بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس -> پاکستان اورچین کا باہمی تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے کافیصلہ، ڈالرکوبڑا جھٹکا لگ گیا

پاکستان اورچین کا باہمی تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے کافیصلہ، ڈالرکوبڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعطم عمران خان کے دورہ چین کے تیسرے روزدونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان طے پایاکہ دونوں ممالک باہمی تجارت مقامی کرنسیون میں کرینگے اور اس فیصلے پرجلد عملدرآمد بھی شروع کردیا جائیگا. اس میں اہم پیش رفت یہ ہوئی کہ پاکستان کا مقامی کرنسی میں تجارتی حجم 165 سے بڑھاکر351 ارب روپے کردیا گیا جبکہ چین کا مقامی کرنسی یوآن میں تجارتی حجم دس ارب سے بیس ارب یوآن کردیا گیا. یادرہے کہ اس سے قبل پاکستان اورچین کے درمیان تجارت ڈالرمیں ہوتی تھی اوردونوں ممالک کے درمیان تجارتی خسارہ کافی بڑھ گیا تھا جس کی وجہ سے پاکستانی معیشت پربرے اثرات پڑرہے تھے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*