بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوارسردارعثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے
عثمان بزدار

پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوارسردارعثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار 186ووٹ لے کر پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے 159ووٹ حاصل کیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے کیا گیا اور اراکین نے دو حصوں میں تقسیم ہو کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*