بنیادی صفحہ -> ٹیکنالوجی -> پاکستان کی تاریخ کی سب بڑی بینکنگ ہیکنگ کے ذریعے 6 ملین ڈالرزچرالیے گئے

پاکستان کی تاریخ کی سب بڑی بینکنگ ہیکنگ کے ذریعے 6 ملین ڈالرزچرالیے گئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بینکنگ ہیکنگ کے ذریعے صارفین کے 6 ملین ڈالرزچرالیے گئے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک معروف نجی بینک کے آن لائن سسٹم کو ہیک کرکے نامعلوم ہیکرزنے 6 ملین ڈالرزچرالیے ہیں.پیسے چرائے جانے کے علاوہ صارفین کے اکاؤنٹس کے متعلق اہم معلومات بھی چرائی گئی ہیں. سٹیٹ بینک نے اس کاروائی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرکے انٹرنیشنل ٹرانزیکشنز پر عارضی طورپر پابندی لگادی ہے. نجی بینک کے سسٹم کو کس نے ہیک کیا تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*