بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> پنجا ب کمپنیز سکینڈل: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا پیشی کے حوالے سے ایسااقدام کہ نیب حکام دنگ رہ گئے
شہباز شریف

پنجا ب کمپنیز سکینڈل: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا پیشی کے حوالے سے ایسااقدام کہ نیب حکام دنگ رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے آج گیارہ بجے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو پنجاب کمپنیز سکینڈل میں طلب کر رکھا تھا۔ لیکن وہ طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے وکلاء نے انہیں پیش نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ صرف نیب کے سوالات کا جواب دیدیا جائے۔ نیب نے تاحال ابھی تک دوبارہ طلبی کو نوٹس جاری نہیں کیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*