بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> چیف جسٹس پاکستان آج جعلی بینک اکاؤنٹس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کراچی میں کرینگے
خیبر پختونخوا

چیف جسٹس پاکستان آج جعلی بینک اکاؤنٹس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کراچی میں کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارآج سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں اہم مقدمات کی سماعت کرینگے جن میں جعلی بینک اکاؤنٹس، تھرمیں غذائی قلت اوردیگراہم کیس شامل ہیں. جسٹس مشیرعالم اور جسٹس منیب اخترچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کام کرینگے. صاف پانی کیس، منی لانڈرنگ، اور محکمہ تعلیم کیخلاف کیسز کی سماعت آج کی جائیگی جبکہ پولیس کرپشن کیس، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور امل کیس کی سماعت کل ہوگی.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*