بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> گلوکار علی ظفر کیخلاف جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا میشاء شفیع کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا
میشا شفیع

گلوکار علی ظفر کیخلاف جنسی ہراسگی کے الزامات لگانا میشاء شفیع کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اداکاروگلوکار علی ظفرکے ساتھی گلوکارہ میشاء شفیع کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمہ کی سماعت آج لاہور کی ایک مقامی عدالت میں ہوئی ۔ عدالت نے میشاء شفیع کو الزامات ثابت کرنے کے لیے نوٹس جاری کرکے طلب کرلیاہے۔ یادرہے کہ میشاء شفیع کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات کے بعد علی ظفر نے ان پر سو کروڑ روپے کا ہتکِ عزت کا دعوٰ ی کیا ہواہے کہ میشاء شفیع نے بے بنیاد الزامات لگا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*