saeed-uz-zaman-saddiqi

گورنر سندھ,سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سندھ کے 31ویں گورنر جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی طبیعت بدستور خراب تھی اور وہ کئی بار اسپتال میں زیر علاج رہے تھے

إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *