Buy website traffic cheap

قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈناصرالملک سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے حال ہی میں نگران وزیراعظم کے عہدے پر براجمان ہونیوالے جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک سے ملاقات کی ہے اور عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ دونوں شخصیا ت نے ملکی سلامتی، آئندہ انتخابات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیااور یقین دلایا کہ پاکستان آرمی آئندہ انتخابات میں نگران حکومت کا سیکیورٹی کے معاملے میں بھرپور ساتھ دیگی۔