Buy website traffic cheap

فریال تالپور

آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکو الیکشن سے پہلے ہی بہت بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک):وزارتِ داخلہ نے سیکرٹری داخلہ کے حکم پر سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکا نام منی لانڈرنگ کیس میں ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے دونوں شخصیا ت کو منی لانڈرنگ کیس میں بلایا تھا جس پر ان کی قانونی ٹیم پیش ہوئی تھی چیف جسٹس پاکستان نے پی پی پی کے سینئر رہنماؤں کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور ایف آئی اے کو ہدایت کی تھی کہ ان کو الیکشن تک پیشی کے لیے نہ بلایا جائے۔