Buy website traffic cheap

غیراخلاقی ویڈیوز

احتجاج کے دوران املاک کونقصان پہنچانا بھاری پڑگیا، ایف آئی اے کی اہم کاروائی

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بیان جاری کیا ہے کہ انہیں وزارتِ داخلہ کی جانب سے حکمنامہ موصول ہوگیا ہے کہ تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران سرکاری ونجی املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کیخلاف کاروائی کی جائے. ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ توڑپھوڑ کرنیوالوں کا ڈیٹاجمع کرنا شروع کردیا ہے اورسوشل میڈیا پروائرل ہونیوالی ویڈیوزکی مدد سے بھی متشددمظاہرین کو شناخت کیا جائیگا. ایف آئی اے کے مطابق متشددمظاہرین کیخلاف دہشگردی، پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کی دفعات مقدمات میں شامل کی جائیں گیں.