Buy website traffic cheap

نوازشریف

احتساب عدالت میں پیشی کے دوران لیگی رہنماؤں نے نوازشریف کو ایساتحفہ دیدیاکہ پاکستانیوں کو حیرت کا زوردارجھٹکالگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں پیشی کے دوران پارٹی رہنما نے نوازشریف کو کتابوں کا تحفہ پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنما کی جانب نوازشریف کو رابرٹ گرین اور جوز ایلفر کی کتاب ” دی 48 لاز آف پاور “ تحفے میں دی گئی جبکہ اس کے علاوہ انہیں اسلامی وظائف کی کتابیں بھی تحفہ کی گئیں جسے نوازشریف نے اپنے پرسنل سٹاف کے رکن شکیل احمد کے حوالے کر دیا ۔