Buy website traffic cheap

حکومت

اردنی خاتون نے مناسکِ حج کی ادائیگی کے دوران بچے کی پیدائش کو دنیا کے لیے قابلِ رشک بنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): مزدلفہ میں شب قیام کے بعد حجاج کرام پہلے دن کی رمی کے لئے منیٰ پہنچ گئے ہیں اورقربانی کے بعد حجاج کرام کاسرمنڈوا کر احرام کھولنے کاعمل بھی جاری ہے اورمناسک حج کی ادائیگی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے دوران بچے کو جنم دینے والی اردنی خاتون اور پیدا ہونا والا بچہ دونوں صحت مند ہیںاور ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی حالت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے ۔واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔