Buy website traffic cheap

سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اصغرخان کیس میں اہم پیش رفت، سابق آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی بری طرح پھنس گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاجوچیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بدھ کوسماعت کرے گا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف،سابق آرمی چیف جنرل (ر)اسلم بیگ، سابق ڈی آئی ایس آئی اسد درانی ،اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔عدالت نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر لی۔