Buy website traffic cheap

آر ٹی ایس

الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کو خبردار کردیا، نئے قوانین سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتخابات قریب آتے ہی ریٹرننگ افسران نے الیکشن ڈیوٹی کے بارے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی افسران، ملازمین کو پولنگ کی تاریخ 25 جولائی تک موبائل فون24 گھنٹے آن رکھنے اور اٹینڈ کرنے کے بھی سخت احکام جاری کیے گئے ہیں جب کہ بخار، کھانسی، سر درد کی بنیاد پر چھٹی نہیں دی جائے گی، صرف سنگین معاملہ ہارٹ اٹیک، زچگی اور ٹریفک حادثے کی بنیاد پر چھٹی دی جائے گی یا جس ملازم کی 25 جولائی کو شادی ہے وہ شادی دستاویز کے ساتھ چھٹی لے سکے گا۔