Buy website traffic cheap

کمیشن

الیکشن کمیشن کا بڑا اقدام، ملک کے تمام بلدیاتی ادارورں کے سربراہان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ملک بھر کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کردیا ہے. الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ملک میں شفاف انتخابات کی غرض سے کیا گیا ہے۔ جس کے تحت تمام بلدیاتی اداروں بشمول کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی 25 جولائی تک معطل رہیں گے.

یہ خبر بھی پڑھیں: احتسا ب عدالت کو 6ہفتے کی مہلت، سپریم کورٹ نے اہم کیس بارے واضح اعلان کردیا