Buy website traffic cheap


انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ، چاروں صوبوں میں اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز افسران تبدیل کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے پہلے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کوتبدیل کرنے کے لیے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا ۔ علاوہ ازیں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا خان نے سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس جمعرات کو طلب کیا ہے جس میں سیکرٹری دفاع، داخلہ ، ڈی جی ایم او ، چاروں چیف سیکرٹریز اور آئی جیز شرکت کرینگے۔