Buy website traffic cheap

عمران خان

انڈیا سے تعلقات کے حوالے سے عمران خان نے نوازشریف کی حمایت کرکے اہم بیان جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نوازشریف کو اس بات کا کریڈٹ دیتاہوں کہ اس نے بھارت کیساتھ تعلقات بہتر بنانے کی بھرپورکوشش کی اوریہاں تک بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو اپنے گھر تک بلا لیالیکن انڈیا پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ پاکستان میں نظریاتی لوگوں کیساتھ الیکشن نہیں جیتے جاسکتے یہ یورپ تھوڑی ہے جہاں آپ پروگرام دیں اور لوگ آپ کو ووٹ دینے چلے آئیں جہاں الیکشن جیتنے کے لیے پیسے اور تجربے کارلوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔