Buy website traffic cheap

جنرل

ایسی کیا وجہ بنی کہ آرمی چیف خود افغانستان پہنچ گئے؟ دیکھئے بڑی خبر

کابل (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر سے ملاقات کیلئے کابل پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچ گئے ہیں. جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا خواہشمند ہے.

یہ خبر بھی پڑھیں: ”منہ کھول دیا تو نوازشریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے“ چوہدری نثار شریف خاندان پر برس پڑے