Buy website traffic cheap

دھاندلی

ایم کیو ایم نے دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد حلقوں کے نتائج پر ہمیں تحفظات ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے حیدرآباد میں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو سرٹیفائیڈ کاپی نہیں دی جارہی، یہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ ہمیں سرٹیفائیڈ کاپی دے، اگر مصدقہ نتائج نہیں ملے تو ہر پولنگ اسٹیشن پر احتجاج کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کے نتائج کون تبدیل کررہا ہے، حلقہ بندیوں میں قبل از وقت دھاندلی کی گئی ہے.