Buy website traffic cheap

سینیٹ الیکشن

’اے پی سی‘ میں جانا ہے یا نہیں؟ شریف برادران کا حتمی فیصلہ آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان اور شہباز شریف نے آل پارٹیزکانفرنس ’اے پی سی‘ سے شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق وازشریف نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈرکے چیمبرمیں شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اراکین آل پارٹیزکانفرنس میں شریک نہیں ہونگے. اس موقع پر مسلم لیگ ن کے اہم رہنما مریم اورنگزیب، سعد رفیق، ایاز صادق، خواجہ آصف اور حمزہ شہباز بھی موجود تھے. واضح رہے کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے 31 اکتوبرکو بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی.