Buy website traffic cheap

marriage

بالی وڈ کی معروف جوڑی میں 20 سال بعد علیحدگی، دیکھئے خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار ارجن رامپال نے اہلیہ مہر جیسیا سے 20 سالہ زندگی کا رشتہ ختم کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال اور ان کی اہلیہ کے درمیان تنازعات اتنی شدت اختیار کر گئے کہ دونوں میاں بیوی نے علیحدگی اختیار کر لی ہے. اداکار کی دو بیٹیاں‌ مہیکا اور مائرہ ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اب ہم دونوں ایک دوسرے سے دور دو الگ الگ فرد ہیں اور یہ بیان دیتے ہوئے عجیب محسوس کررہے ہیں لیکن یہ ہماری زندگی کا رخ ہے جہاں سچائی گم ہوچکی ہے جب کہ ہم ایک فیملی ہیں اور ہمارا پیار ایک دوسرے کے لئے ہمیشہ رہے گا اور ہم ہمیشہ اپنی بیٹیوں مہیکا اور مائرہ کے لئے ہر وقت موجود رہیں گے۔