Buy website traffic cheap

پریانکا چوپڑا

بالی کی تاریخ کے سب سے بڑے گانے “سلوموشن” میں سلمان خان کیساتھ کتنے ڈانسرزہونگے تعدادنے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سلما ن خان فلم بھارت کے گانے سلو موشن میں 500 ڈانسرز کیساتھ جلو ہ گر ہونگے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق سلما ن خان فلم بھارت کے گانے سلو موشن میں 500 ڈانسرز کیساتھ جلو ہ گر ہونگے جس میں سلمان خان آگ کے رنگ کے ذریعے داخل ہو تے ہی مختلف کرتب کر تے نظر آئینگے ،گا نا60 اور 70کی دہا ئی کے دوران بھارت میں روسی سرکس کی شہرت پر مبنی ہے ،یہ گانا با لی ووڈ کی تا ریخ کا سب سے بڑا گا نا ہو گا۔