Buy website traffic cheap

پی پی پی

بلاول بھٹوذرداری نے سندھ میں کامیابی کے بعد وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی نے عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کی ایک 130نشستوں میں تہتر نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی سندھ میں مسلسل تیسری بار حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹوذرداری نے وزارتِ اعلیٰ سندھ کے قلمدان کے لیے مرادعلی شاہ کا نام دوبارہ پیش کردیا ہے پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول کا وزیراعلیٰ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اپوزیشن لیڈر کے لیے پی ٹی آئی رہنماء فیورٹ ہیں۔