Buy website traffic cheap

ریحام خان

بنی گالہ میں عمران خان ننگے جسم پر کالی دال سے کیا کام لیتے تھے، ریحام خان نے اپنی کتاب میں تہذیب کی سبھی حدیں عبورکرڈالیں

لاہور(ویب ڈیسک): ریحام خان نے اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب میں لکھا ہے کہ ان کی شادی کو ابھی چند دن ہوئے تھے اور ابھی تک ہم نے شادی کو خفیہ رکھاہواتھا ایک دن میں بنی گالہ گئی تو میں نے دیکھاکہ خان صاحب کمرے میں ننگے لیٹے ہوئے ہیں اور جسم پر کالی دال مل رہے ہیں میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ ایک پیر صاحب نے انہیں بتایا کہ ان پر کالاجادوہے جس کے اثر کو زائل کرنے کے لیے یہ کرنے کو کہا گیا ہے۔