Buy website traffic cheap

چوہدری نثار

بیگم کلثوم نوازکی وفات کا سن کر چوہدری نثاربھی میدان میں آگئے، شریف خاندان کو حیران کردینے والی بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر داخلہ چودھری نثارنے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،ان کے انتقال پر میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے دلی افسوس کا اظہار کرتاہوں۔ سابق وزیرداخلہ کا کہناتھا کہ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔