Buy website traffic cheap

دانیال عزیز

توہینِ عدالت کیس: سابق وفاقی وزیردانیال عزیز کی قسمت کا محفوط فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان سابق وفاقی وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کیخلاف توہینِ عدالت کیس کا کل فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل فیصلہ سنائیگا۔ دانیا ل عزیز کے خلاف عدلیہ مخالف بیانا ت کی وجہ سے توہینِ عدالت کا نوٹس لیا گیا تھا جس کا فیصلہ تین مئی کو محفوظ ہواتھا۔