Buy website traffic cheap

پٹرول

حکومت کا پٹرول، ڈیزل اوردیگر مصنوعات پر سیلزٹیکس میں کمی کرکے عوام کو زبردست ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح کم کردی،مٹی کے تیل پرعائد سیلزٹیکس کو 6 فیصدکم کر دیاگیاجبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 8 فیصدکمی کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرول پرسیلزٹیکس 2.5 فیصدکم کرکے 9.5 فیصدکردیاگیا،اسی طرح ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح میں 2 فیصدکرکے 22 فیصدکردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح ایک فیصدکردی گئی،سیلزٹیکس میں کمی پٹرول سستارکھنے کیلئے کی گئی۔