Buy website traffic cheap

جاوید ہاشمی

حکومت کتنے دن نکالے گی، جاوید ہاشمی نے نوزائیدہ حکومت اور شاہ محمودقریشی کے متعلق بڑادعوٰی کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خانپھنس گئے جب کہ سال بھی مشکل سے نکالیں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کوئی الیکشن کے نتائج قبول نہیں کررہا میں بھی نہیں کرتا، جاوید ہاشمی نے کہا اپوزیشن پارٹیوں سے کہوں گا جیسے بھی عمران خان بن گیا ہے اسے رہنے دیں یہ نظام بمشکل سال نکالے گا، یہاں پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر شاہ محمود تھے وہ خود کہہ رہے ہیں ان کے ساتھ گیم ہوئی ہے جس نے شاہ محمودکو ہرایا اس کے لیےجہاز آرہے ہیں۔