Buy website traffic cheap

فخر

روس میں‌ گرفتار فخر عالم کو نیا ویزا جاری کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر کا چکر مکمل کرنے کے مشن پرواز پر نکلے فخر عالم کو نیا ویزا جاری کردیا گیا ہے. تفصیلا تک کے مطابق دنیا کے گرد چکر مکمل کرنے والے فخر عالم کو روس پہنچنے سے 2 گھنٹے قبل ویزا کی معیاد ختم ہونے پر گرفتار کرلیا گیا تھا. جس پر حکومت پاکستان نے ایکشن لیتے ہوئے فخر عالم کو نیا ویزا جاری کردیا ہے.
نیا ویزا جاری کرنے پر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نیا ویزہ حاصل کرلیا ہے اور اب وہ پیٹروپووسک ایئرپورٹ جانے کی تیاری کررہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے حکومت پاکستان، روسی حکومت سمیت دوست احباب کا تعاون کے لیے شکریہ بھی ادا کیا اورکہا کہ پاکستانی پرچم کا سفر جاری رہے گا۔