Buy website traffic cheap

غداری کیس

سابق صدر پرویز مشرف کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے، ان کے مدمقابل کونسی اہم شخصیات ہیں، کانٹے دار مقابلے کی توقع

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدراور آرمی پرویزمشرف نے سپریم کورٹ سے مشروط اجازت ملنے کے بعد این اے 247کراچی سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ اس حلقے میں ان کے مقابل پاکستان تحریکِ انصاف کے عارف علوی، ایم کیوایم کے فاروق ستار ، پی ایس پی کے فاروق ستار اور جماعتِ اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن ہونگے ایک ہی حلقے میں اتنی بڑی شخصیات کے اکھٹے ہونے کی وجہ سے کانٹے دارسیاسی دنگل کی توقع کی جارہی ہے۔