Buy website traffic cheap

شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی این اے 53سے الیکشن لڑسکیں گے کہ نہیں، فیصلہ ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک):الیکشن ٹریبونل میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذاتِ نامزدگی آراو کی جانب سے مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ شاہد خاقان عباسی ذاتی حیثیت میں ٹریبونل کے سامنے پیش ہوئے اور کہاکہ آراو نے میرے کاغذاتِ نامزدگی حقائق کے برعکس مسترد کیے جسٹس محسن اختر کیانی نے دلائل سننے کے بعد ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قراردیکر الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔