Buy website traffic cheap

این آر او

سابق وزیرِ مملکت طلال چوہدری کیخلاف اپنے ہی گھرسے بغاوت ہوگئی، الیکشن جیتنا ناممکن ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کی تلوارتو لٹک ہی رہی ہے لیکن اب لیگی رہنماء کو گھرسے ہی بغاوت کا سامنا ہے ان کے چچا چوہدری اکرم نے ان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے وہ آزادحیثیت میں الیکشن لڑیں گے ۔ پاکستان تحریکِ انصاف کا پینل پہلے ہی یہاں کافی مضبوط ہے اگر چوہدری اکرم آزادالیکشن لڑتے ہیں تو اس سے آرائیں برادری کے ووٹ تقسیم ہوجائیں گے جس سے سابق وزیرِ مملکت کی شکست کا خطرہ ہے۔