Buy website traffic cheap

پریانکا چوپڑا

سلمان خان اور پریانکا چوپڑا ایک بار پھر پردہ سکرین پر ایکساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

لاہور(ویب ڈیسک): پی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کیلئے ہولی کا سپیشل گانا عکسبند کروائینگے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان اور پریانکا چوپڑا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایکساتھ فلم میں دکھائی دیں گے اور اس سلسلے میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم بھارت کیلئے آئندہ چند روز میں سپیشل ہولی کا گانا عکسبند کروائینگے جسکی عکسبندی 3روز تک جاری رہیگی جس کے بعد ٹیم دوسرے شیڈول کیلئے روانہ ہو گی۔