Buy website traffic cheap

شیخ رشید

سپریم کورٹ آف پاکستان کا این اے 60 کےالیکشن کے متعلق اہم فیصلہ، لال حویلی میں‌جشن کا سماں

لاہور(ویب ڈیسک): پریم کورٹ نے این اے 60 میں الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کروانے کا حکم دے دیاہے جس پر شیخ رشید کا کہناتھا کہ این اے 60 میں جب بھی الیکشن ہوگا، ہماری طرف سے (میری اور پی ٹی آئی کی طرف سے) راشد شفیق انتخاب میں حصہ لے گا ۔واضح رہے کہ شیخ رشید این اے 60 اور این اے 62 میں شیخ رشید پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تھے تاہم حنیف عباسی کو سزا کے باعث این اے 60 میں الیکشن کمیشن نے انتخاب ملتوی کر دیا تھا جس پر سپریم کورٹ نے آج الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کروائی تھی تاہم اب انہوں نے التوا ءکے خلاف درخواست واپس لے لی ہے ۔سپریم کورٹ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن این اے 60 میں قانون کے مطابق الیکشن کروائے