Buy website traffic cheap

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی اور چوہدری سرورکو بہت بڑاجھٹکادیدیا، دوہری شہریت گلے پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواربرائے صوبائی اسمبلی چوہدری رمضان کو دوہری شہریت کے متعلق غلط بیانِ حلفی جمع کروانے پر توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل کردیا ہے۔ چوہدری رمضان پی پی ایک سو بیس سے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں اور سینیٹر چوہدری سرورکے بھائی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ اب آپ لوگوں نے سپریم کورٹ میں جھوٹ بولنے شروع کردیے ہیں۔